فهرس الكتاب

الصفحة 5715 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

5715 أَخْبَرَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ هُوَ بَاوَرْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَبِيعَ الزَّبِيبَ لِمَنْ يَتَّخِذُهُ نَبِيذًا

حضرت طاؤس ناپسند فرماتے تھے کہ اس شخص کو منقیٰ بیچا جائے جو اس سے نشہ آور مشروب تیار کرتا ہے۔

کیونکہ اس میں تعاون علی الاثم یعنی گناہ پر تعاون ہے اور یہ حرام ہے کیونکہ فرمان باری تعالیٰ ہے (ولاتعاونوا علي الاثم والعدوان) خصوصًا نشہ آور مشروب کے سلسلے میں تو دس آدمیوں پر لعنت کی گئی ہے جو کسی نہ کسی لحاظ سے اس کاروبار میں ملوث ہوں خواہ وہ مزدوری ہی کررہے ہوں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت