فهرس الكتاب

الصفحة 329 من 5761

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل

329 أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَاءِ وَمَا يَنُوبُهُ مِنْ الدَّوَابِّ وَالسِّبَاعِ فَقَالَ إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلْ الْخَبَثَ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس پانی کے بارے میں پوچھا گیا جس پر جانور (اور خصوصًا) درندے (پینے کے لیے) آتے جاتے رہتے ہیں؟ آپ نےفرمایا: ''جب پانی دو مٹکے ہو تو وہ پلید نہیں ہوتا۔''

دیکھیے، حدیث: ۵۲ اور اس کے فوائد و مسائل اور کتاب المیاہ کا ابتدائیہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت