فهرس الكتاب

الصفحة 330 من 5761

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل

(قلیل اور کثیر )پانی کی تحدید

330 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامَ إِلَيْهِ بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُزْرِمُوهُ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک اعرابی نے مسجد میں پیشاب کرنا شروع کر دیا۔ کچھ لوگ اس کی جانب اٹھے تو آپ نے فرمایا: ''اس کا پیشاب نہ روکو۔'' جب وہ فارغ ہوگیا تو آپ نے پانی کا ایک ڈول منگوایا اور پیشاب پر بہا دیا۔

دیکھیے: حدیث: ۵۴، ۵۶، ۵۷ اور ان کے فوائد و مسائل۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت