فهرس الكتاب
1056 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ قَيْسِ بْنِ سُلَيْمٍ الْعَنْبَرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ وَائِلٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُهُ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ هَكَذَا وَأَشَارَ قَيْسٌ إِلَى نَحْوِ الْأُذُنَيْنِ
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو دیکھا کہ آپ جب نماز شروع فرماتے یا رکوع کو جاتے یا سمع اللہ لمن حمدہ کہتے تو اس طرح رفع الیدین کرتے۔ (راویٔ حدیث) قیس نے کانوں کی طرف اشارہ کیا، یعنی کانوں تک۔
رفع الیدین کی بحث احادیث ۱۰۲۵، ۱۰۲۶، ۱۰۲۷ میں تفصیلًا گزر چکی ہے۔ یہ قطعًا سنت ہے۔