فهرس الكتاب

الصفحة 5002 من 5761

کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان

5002 أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ وَهَوَ بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ قَالَ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ

حضرت ابو موسیٰ ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! کو ن سا اسلام افضل ہے ؟ آپنے فرمایا: ''جس شخص کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔،،

اس باب سے مصنف رح کا مقصود یہ ہے کہ سب مسلمان اسلام وایمان میں برابر نہیں ہو تے بلکہ کسی کا اسلام وایمان زیادہ ہوتا ہے ،کسی کا کم ۔اور یہ کمی بیشی اعمال کے لحاظ سے بھی ہوتی ہے اور قلبی کیفیت کے لحاظ سے بھی ۔''کو ن سا اسلام افضل ہے ،، مطلب یہ ہے کہ اہل اسلام میں سے کون افضل ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت