فهرس الكتاب

الصفحة 2158 من 5761

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

2158 أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ تَسَحَّرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قُمْنَا إِلَى الصَّلَاةِ قُلْتُ زُعِمَ أَنَّ أَنَسًا الْقَائِلُ مَا كَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَالَ قَدْرُ مَا يَقْرَأُ الرَّجُلُ خَمْسِينَ آيَةً

حضرت زید بن ثابتؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہﷺ کے ساتھ سحری کھائی، پھر ہم نماز کے لیے اٹھے۔ میں نے کہا… خیال کیا جاتا ہے کہ کہنے والے حضرت انسؓ ہیں… درمیان میں کتنا فاصلہ تھا؟ انہوں (زیدؓ) نے فرمایا: اتنا کہ آدمی پچاس آیات پڑھ سکے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت