5573 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو كَثِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْلَطَ الْبُسْرُ وَالزَّبِيبُ وَالْبُسْرُ وَالتَّمْرُ وَقَالَ انْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَةٍ
حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ (نبیذ بنانے کے لیے ) گدر کھجور او رمنقی کو یا گدر او رخشک کھجور کو ملا یا جائے ۔ آپ نے فرمایا:'' ان میں سے ہر ایک کی الگ الگ نبیذ بناؤ۔