2347 أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُفْطِرُ أَيَّامَ الْبِيضِ فِي حَضَرٍ وَلَا سَفَرٍ
حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ایام بیض (جاندنی راتوں والے دنوں) کا روزہ نہیں چھوڑتے تھے، خواہ گھر میں ہوتے یا سفر میں۔
ایام بیض سے مراد تیرہ جودہ اور پندرہ تاریخ ہیں کیونکہ ان راتوں میں چاند مکمل نظر آتا ہے، اور ساری رات رہتا ہے۔