فهرس الكتاب

الصفحة 5267 من 5761

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل

5267 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَيَزِيدُ وَمُعْتَمِرٌ وَبِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالُوا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَحَلَّ لِإِنَاثِ أُمَّتِي الْحَرِيرَ وَالذَّهَبَ وَحَرَّمَهُ عَلَى ذُكُورِهَا

حضرت ابو موسیٰ ﷜ سےروایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''اللہ عزوجل نے ریشم اور سونا میری امت کی عورتون کے لیے حلال قرار فرمایا ہے اور مردوں کے لیے حرام ہے ۔ ''

عورتوں کےلیے سونا پہننا حلال ہےمگر سونا چاندی کے برتنوں کا استعمال مرد وعورت سب کےلیے منع ہے کیونکہ یہ قطعًا غیر ضروری ہے اور سوائے فخر و نمائش کے اس کا کوئی مقصد نہیں ۔ نہیں زیورات بھی صرف زینت کی حد تک عورت استعمال کر سکتی ہے فخر و مباہات کے لیے نہیں ۔ ( تفصیل کےلیے دیکھیے احادیث: 5139سے 5146تک ۔ )

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت