کتاب: وضو کا طریقہ
83 أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ جَدِّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَوْكَفَ ثَلَاثًا
حضرت ابواوس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ نے (اپنی ہتھیلیوں پر) تین دفعہ پانی بہایا۔