کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
273 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
(امام نسائی رحمہ اللہ کہتے ہیں ہمیں اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا، انھوں نے کہا: ہمیں ابو معاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ ایسی ہی روایت بیان کی۔