345 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے، فرماتی ہیں: بلاشبہ وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک برتن میں غسل کیا کرتی تھیں۔