فهرس الكتاب
الصفحة 3273 من 5761
3273 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَوَاءٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ وَيَعْلَى بْنُ حَكِيمٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَفِي حَدِيثِ يَعْلَى بِسَرِفَ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے حضرت میمونہ بنت حارثؓ سے احرام کی حالت میں' حضرت یعلیٰ کی روایت کی رُو سے مقام سرف' میں نکاح فرمایا۔
حجم الخط: