فهرس الكتاب

الصفحة 1145 من 5761

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان

1145 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ وَبَعْدَ الرُّكُوعِ وَلَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع فرماتے تو اللہ اکبر کہتے اور رفع الیدین کرتے۔ اسی طرح جب رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے (تب بھی ایسا ہی کرتے۔) لیکن دو سجدوں کے درمیان رفع الیدین نہیں کرتے تھے۔

یہ روایت صحیح ہے، اس لیے سجدے میں رفع الیدین کرنا صحیح نہیں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت