4508 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِيعُ الرَّجُلُ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ حَتَّى يَبْتَاعَ أَوْ يَذَرَ
حضرت ابن عمرؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''کوئی شخص اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے حتی کہ وہ خرید لے یا چھوڑ دے۔''
تفصیل کے لیے دیکھئے، حدیث: ۴۴۹۶، فائدہ: ۴۔