فهرس الكتاب

الصفحة 5047 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

فطری چیزیں (جن سے زینت حاصل ہوتی ہے)

5047 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ تَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَالْخِتَانُ

حضرت ابوہریرہ﷜ نے فرمایا: پانچ چیزیں فطرت اور سنت ہیں: ناخن تراشنا، مونچھیں کاٹنا، بغل کے بال اکھیڑنا، شرمگاہ کے بال مونڈنا اور ختنہ کروانا

فطرت ہیں۔ جو شخص یہ کام نہیں کرتا وہ انسانی فطرت کا باغی اور انبیاء ﷩ کے طریقے کا مخالف ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت