فهرس الكتاب

الصفحة 5046 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

فطری چیزیں (جن سے زینت حاصل ہوتی ہے)

5046 أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ الْخِتَانُ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَنَتْفُ الضَّبْعِ وَتَقْلِيمُ الظُّفْرِ وَتَقْصِيرُ الشَّارِبِ وَقَفَهُ مَالِكٌ

حضرت ابوہریرہ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: پانچ چیزیں فطری ہیں: ختنہ کرنا، شرمگاہ کے بال مونڈنا، بغلوں کے بال اکھیڑنا، ناخن تراشنا اور مونچھیں چھوٹی کرنا۔

امام مالک ﷫ نے اس ( روایت ) کو موقوف بیان کیا ہے ( جیسا کہ اگلی روایت میں آ رہا ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت