فهرس الكتاب

الصفحة 3048 من 5761

کتاب: مواقیت کا بیان

جو شخص مزدلفہ میں صبح کی نماز امام کے ساتھ نہ پا سکے؟

3048 أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ أَتَيْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَحَدَّثَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُزْدَلِفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''مزدلفہ سارے کا سارا وقوف کی جگہ ہے۔

ممکن نہیں کہ سب لوگ اس جگہ ٹھہریں جہاں رسول اللہﷺ ٹھہرے تھے، جبکہ حجاج کی تعداد ہر سال بڑھ رہی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت