5508 أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتےتھے:''!میں قبر کےعذاب سے بچنےکےلیے تیری پناہ میں آتا ہو ں ۔ میں آگ کےعذاب سے تیری پناہ مانگتاہوں ۔ میں زندگی اورموت کے فتنے سے تیری پںاہ چاہتا ہوں اورمسیح دجل کےفتنے سے تیری پناہ کاطالب ہوں ۔'