فهرس الكتاب

الصفحة 5535 من 5761

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

نیچے گر جانے اوردب کرمرجانے سے پناہ کی دعا

5535 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنِي صَيْفِيٌّ مَوْلَى أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ السُّلَمِيِّ هَكَذَا قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَدْمِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ التَّرَدِّي وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْغَرَقِ وَالْحَرِيقِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِي الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ فِي سَبِيلِكَ مُدْبِرًا وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغًا

حضرت ابوالاسودسلمی رضی اللہہ عنہ س ایسی ہی روایت ہے انھوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ فرمایا کرتےتھے:اے اللہ ! میں دب کر مرنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔ میں نیچے گرکرمرنےسے تیری پناہ کاطالب ہوں۔ میں ڈوپ کر مرنے اورآگ میں جل مرنے سے تیر ی پناہ چاہتا ہوں اورمیں اس بات سے بھی تیری پنا ہ مانگتاہوں کہ موت کےوقت شیطان مجھے بدحواس کردے ۔ اور اس بات سے بھی کہ میں تیرے راستے میں (میدان جنگ سے) پیٹھ پھیر کربھاگتا ہوا مرجاؤں ۔ اوراس بات سے بھی تیری پناہ میں آتا ہوں کہ کسی زہریلے جانور کےڈسنے سےمارا جاؤں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت