فهرس الكتاب

الصفحة 5244 من 5761

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل

خضاب کرنے( بالوں کو رنگنے )کاحکم

5244 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ وَهُوَ ابْنُ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَبِي قُحَافَةَ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ كَأَنَّهُ ثَغَامَةٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيِّرُوا أَوْ اخْضِبُوا

حضرت جابر ﷜ نے فرمایا: نبی اکرمﷺ کے پاس حضرت ابو قحافہ ﷜ کولایا گیا ۔ ان کا سر اور ڈاڑھی ثغامہ کی طرح تھے ۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ''ان کا رنگ بدلو) یا فرمایا) ان کو خضاب کرو ۔

ثغامةپہاڑ کی چوٹی پر اگنے والی گھاس جس کے پھل اور پھول بلکل سفید ہوتے ہیں نیز خشک ہونے پر اس کی سفیدی اور بڑھ جاتی ہے ۔ تفصیل کےلیے دیکھیے ، حدیث:5079۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت