فهرس الكتاب

الصفحة 5026 من 5761

کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان

منافق کی علامت

5026 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعَافَى قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَهُوَ مُنَافِقٌ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ فَمَنْ كَانَتْ فِيهِ وَاحِدَةٌ مِنْهُنَّ لَمْ تَزَلْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْ النِّفَاقِ حَتَّى يَتْرُكَهَا

حضرت عبداللہ بن مسعود ﷜ سےفرمایا تین عادتیں جس میں پائی جائیں ،وہ منافق ہوگا: جب بات کر ے ، جھوٹ بولے ۔جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے اور جب وعدہ کرے ، خلاف ورزی کرے ۔جس شخص میں ان میں سے کوئی ایک عادت پائی جائے ۔ اس میں نفاق کی خصلت رہے گی حتی ٰ کہ اسے چھوڑ دے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت