کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5259 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ مُقَدَّمٍ قَالَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُزَعْفِرَ الرَّجُلُ جِلْدَهُ
حضرت انس نے فرمایا: رسو ل اللہ نے منع فرمایا کہ مرد اپنے جسم کوزعفران لگائے۔
زعفران رنگ والی خوشبو ہے اور مرد کے لیے رنگ والی خوشبو حرام ہے ۔ عورت کےلیے جائز ہے ۔