فهرس الكتاب

الصفحة 1108 من 5761

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان

سجدہ کرنے کا طریقہ

1108 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عِمْرَانَ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَوْ كُنْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَبْصَرْتُ إِبْطَيْهِ قَالَ أَبُو مِجْلَزٍ كَأَنَّهُ قَالَ ذَلِكَ لِأَنَّهُ فِي صَلَاةٍ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اگر میں (مقتدی ہونے کی بجائے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہوتا تو میں (آپ کے سجدہ فرمانے کے وقت) آپ کی بغلیں دیکھ لیتا۔ ابومجلز (راوی) نے کہا: معلوم ہوتا ہے، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس وقت نماز میں تھے، اس لیے یوں فرمایا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت