فهرس الكتاب
الصفحة 1199 من 5761
1199 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
حضرت اشعث کی یہی روایت عمرو بن علی نے ہمیں اسی طرح بیان فرمائی، لیکن اس میں زائدہ اور ابوالاحوص کی بجائے اسرائیل کا واسطہ ذکر کیا جب کہ ابو الشعثاء کی بجائے ابو عطیہ کا ذکر کیا۔
حجم الخط: