فهرس الكتاب

الصفحة 1235 من 5761

کتاب: نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل

سجودِسہو کی ادائیگی کے بارے میں حضرت ابوہریرہ کی روایت میں اختلاف کاذکر

1235 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادِ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

(امام نسائی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:) ہمیں یہ روایت عمرو بن سواد بن اسود نے ابن وہب سے، انھوں نے عمرو بن حارث سے، انھوں نے قتادہ عن محمد ابن سیرین عن أبی ھریرۃ عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سند سے بھی اسی طرح بیان فرمائی۔

حدیث: ۱۲۳۳، جس میں سجدۂ سہو نہ کرنے کا ذکر ہے، ضعیف ہے۔ ائمہ حفاظ نے اسے امام زہری رحمہ اللہ کا اپنا کلام قرار دیا ہے۔ صحیح روایات میں سجدۂ سہو کرنے کا ذکر ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے: (ذخیرۃ العقبی شرح سنن النسائي: ۱۵/۵-۷)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت