فهرس الكتاب

الصفحة 2077 من 5761

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

مو منین کی روحیں

2077 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: سَمِعَ الْمُسْلِمُونَ مِنَ اللَّيْلِ بِبِئْرِ بَدْرٍ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمٌ يُنَادِي: «يَا أَبَا جَهْلِ بْنَ هِشَامٍ، وَيَا شَيْبَةُ بْنَ رَبِيعَةَ، وَيَا عُتْبَةُ بْنَ رَبِيعَةَ، وَيَا أُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ، هَلْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا؟ فَإِنِّي وَجَدْتُ مَا وَعَدَنِي رَبِّي حَقًّا» ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَوَ تُنَادِي قَوْمًا قَدْ جَيَّفُوا؟ فَقَالَ: «مَا أَنْتُمْ بِأَسْمَعَ لِمَا أَقُولُ مِنْهُمْ، وَلَكِنَّهُمْ لَا يَسْتَطِيعُونَ أَنْ يُجِيبُوا»

حضر ت انس ؓ فرماتے ہیں کہ مسلمانوں نے ( جنگ بدرکے بعد) رات کو بد ر کے کنویں پر رسول اللہ کو کھڑے فر ماتے ہوئے سنا:"اے ابو جہل بن ہشا ! اے شیبہ بن ربیعہ !"

اے عتبہ بن ربیعہ ! اے امیہ بن حلف ! کیا تم نے اپنے رب کا وعدہ سچ پا یا ؟میں نے تو اپنے رب کا و عدہ سچ پا یا ہے ۔"لو گوں نے کہا: اے اللہ کے رسول !ٗ ا ٓٓٓٓ پ ان لو گو ں کو پکار رہے ہیں جو لا ش بن چکے ہیں ؟ آپ نے فرمایا:"تم میری بات کو ان سے زیا د ہ نہیں سنتے مگر وہ جواب نہیں دے سکتے ۔""

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت