کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
208 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ مَرَّةً أُخْرَى وَلَمْ يَذْكُرْ جَعْفَرًا
امام نسائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں، ہمیں یہ حدیث فتیبہ نے ایک بار پھر بیان فرمائی تو (یزید بن ابی حبیب اور عراک بن مالک کے درمیان) جعفر بن ربیعہ کا ذکر نہیں کیا۔