کتاب کا نام: سنن نسائی - مصنف: ابو عبداللہ احمد بن شعیب بن علی بن سنان النسائی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2011ء الموافق ۱۴۳۲ھ - مترجم: حافظ محمد امین - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل
رمضان المبارک کے چاند کے لیے ایک آدمی کی گواہی کے قبول ہونے کا بیان اور سماک کی حدیث میں سفیان کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر
2116 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ مُرْسَلٌ،
ابوداؤد (عمر بن سعد حفری) نے حضرت سفیان سے، انہوں نے سماک سے، انہوں نے حضرت عکرمہ سے یہ روایت مرسل بیان کی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.