2138 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا يَعْنِي تِسْعَةً وَعِشْرِينَ رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَغَيْرُهُ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ''مہینہ کبھی اتنا، اتنا اور اتنا بھی ہوتا ہے۔'' (یعنی انتیس دن کا) ۔
یحییٰ بن سعید وغیرہ نے اس روایت کو بواسطہ اسماعیل، محمد بن سعد سے (صحابی رسول سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے واسطے کے بغیر) نبی اکرمﷺ سے بیان کیا ہے، یعنی مرسلًا۔