2147 أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ تَسَحَّرُوا قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ لَا أَدْرِي كَيْفَ لَفْظُهُ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، سحری کھاؤ۔ (راوی حدیث) عبیداللہ نے کہا: میں نہیں جانتا اس کے (صحیح) الفاظ کیا ہیں؟
مقصد یہ ہے کہ یہ روایت موقوف بھی آئی ہے، یعنی صحابی کا اپنا قول، رسول اللہﷺ کا ذکر کیے بغیر۔