فهرس الكتاب
2209 أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ مَرْوَانَ أَنْبَأَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَنْ قَامَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جس شخص ایمان واحتساب کے ساتھ رمضان المبارک کا قیام کرے گا، اس کے سب پہلے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ اور جو شخص ایمان واحتساب کے ساتھ لیلۃ القدر کا قیام کرے گا، اس کے بھی سب پہلے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔''