فهرس الكتاب

الصفحة 2237 من 5761

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

روزے کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں محمد بن یعقوب کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر

2237 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حَبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي مَالِكٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَصْحَابُنَا عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ الصِّيَامُ جُنَّةٌ مَا لَمْ يَخْرِقْهَا

حضرت ابوعبیدہؓ بیان کرتے ہیں: روزہ ڈھال ہے بشرطیکہ روزے دار اس کو پھاڑ نہ دے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت