فهرس الكتاب

الصفحة 2247 من 5761

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

جو شخص اللہ کی راہ میں ایک روزہ کھے اس کا ثواب اور اس بارے میں وارد حدیث کے بیان میں سہل بن ابی صالح کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر

2247 أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ الضَّرِيرُ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بَاعَدَ اللَّهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّارِ بِذَلِكَ الْيَوْمِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جو شخص اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس دن کی وجہ سے اس کے اور آگ کے درمیان ستر سال کا فاصلہ فرما دے گا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت