وہ سبب جس کی بنا پر یہ الفاظ کہے گئے 'نیز اس بارے میں وارد حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کی کی حدیث کے بیان میں محمد بن عبد الرحمٰن کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر
2261 أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ جَابِرًا نَحْوَهُ
محمد بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں کہ مجھے ایک شخص نے ایسی ہی حدیث سنائی جس نے یہ حدیث حضرت جابرؓ سے سنی تھی۔