فهرس الكتاب
الصفحة 2294 من 5761
2294 أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ قُلْتُ لِمُجَاهِدٍ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ وَيُفْطِرُ
حضرت عوام بن حوشب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت مجاہد سے سفر میں روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ% (سفر کے دوران میں) روزہ رکھ بھی لیتے تھے اور چھوڑ بھی دیتے تھے۔
حجم الخط: