2297 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مِثْلَهُ مُرْسَلٌ
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ حضرت حمزہ بن عمرو نے کہا: اے اللہ کے رسول! پھر اسی کے مثل بیان کیا۔ یہ روایت مرسل (منقطع) ہے۔