فهرس الكتاب

الصفحة 2331 من 5761

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

رووزے کی نیت اور اس بارے میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث(کے بیان کرنے)میں طلحہ بن یحیٰ بن طلحہ کے شاگردوں کا اختلاف

2331 أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَأُمِّ كُلْثُومٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ، فَقَالَ: «هَلْ عِنْدَكُمْ طَعَامٌ» نَحْوَهُ، قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَقَدْ رَوَاهُ سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ

حضرت مجاہد اور ام کلثوم سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ حضرت عائشہؓ کے ہاں تشریف لے گئے اور فرمایا: ''تمہارے پاس کچھ کھانا ہے؟'' باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے۔

امام ابوعبدالرحمن (نسائی) رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سماک بن حرب نے اس روایت کو عن رجل عن عائشۃ بنت طلحۃ کے طریق سے بیان کیا ہے۔ (یعنی آدمی کو مبہم رکھا ہے۔ اگلی حدیث سماک ہی کی ہے۔ ملاحظہ فرمائیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت