فهرس الكتاب

الصفحة 2342 من 5761

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

اس بارے میں حضرت حفصہ کی حدیث میں ناقلین کا اختلاف

2342 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ لَا صِيَامَ لِمَنْ لَمْ يُجْمِعْ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ أَرْسَلَهُ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ

حضرت حفصہc فرماتی ہیں: اس شخص کا روزہ نہیں ہوتا جو طلوع فجر سے پہلے روزے کی نیت نہیں کرتا۔

امام مالکk نے اس روایت کو مرسل (منقطع) بیان کیا ہے۔

انقطاع سے مراد یہ ہے کہ امام مالکk نے یہ روایت زہری عن عائشہ وحفصہd بیان کی ہے۔ ظاہر ہے کہ امام زہریk کا حضرت عائشہc سے سماع ہے ن حضرت حفصہc سے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت