کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
237 أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي خَالَتِي مَيْمُونَةُ أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ مجھے میری خالہ، ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ بے شک وہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کر لیا کرتے تھے۔