فهرس الكتاب

الصفحة 2378 من 5761

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

اس کے بارے میں وارد حدیث میں حضرت عطا ءکے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر

2378 أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ

حضرت ابن عمرؓ سے منقول ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ''جس نے ہمیشہ روزہ رکھا (سمجھو) اس نے روزہ نہیں رکھا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت