فهرس الكتاب

الصفحة 2433 من 5761

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

مہینے کے تین روزوں والی روایت میں موسیٰ بن طلحہ کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر

2433 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي الْمِنْهَالِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُمْ بِصِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ الْبِيضِ قَالَ هِيَ صَوْمُ الشَّهْرِ

حضرت عبدالملک بن ابومنہال اپنے والد سے بیان کرتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرامؓ کو چاندنی راتوں والے تین دنوں کے روزے رکھنے کا حکم دیا۔ اور فرمایا: ''یہ مہینے بھر کے روزوں کے برابر ہیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت