کتاب: مواقیت کا بیان
2731 أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي بِهِمَا
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو حج اور عمرہ دونوں کی بیک وقت لبیک کہتے سنا۔