فهرس الكتاب

الصفحة 2753 من 5761

کتاب: مواقیت کا بیان

لبیک کیسے کہا جائے؟

2753 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ مِنْ تَلْبِيَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّيْكَ إِلَهَ الْحَقِّ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ لَا أَعْلَمُ أَحَدًا أَسْنَدَ هَذَا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ إِلَّا عَبْدَ الْعَزِيزِ رَوَاهُ إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ عَنْهُ مُرْسَلًا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ کی لبیک یہ تھی: [لَبّقیْکَ اِلٰہَ الْحَقِّ] ''میں حاضر ہوں اے معبود برحق۔''

ابو عبدالرحمن (امام نسائی رحمہ اللہ) بیان کرتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ اس روایت کو عبدالعزیز کے علاوہ کسی اور میں نے عبداللہ بن فضل سے مرفوع متصل بیان کیا ہو، بلکہ اسماعیل بن امیہ نے ان سے یہ روایت مرسل بیان کی ہے۔ (گویا امام نسائی عبدالعزیز کی روایت کو درست نہیں سمجھ رہے۔)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت