فهرس الكتاب
الصفحة 2796 من 5761
کتاب: مواقیت کا بیان
2796 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَقُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ لَا يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِمَّا يَجْتَنِبُهُ الْمُحْرِمُ
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے حرم جانے والے جانوروں کے لیے قلادے بٹا کرتی تھی، پھر آپ کسی ایسی چیز سے پرہیز نہیں فرماتے تھے جن سے محرم پرہیز کرتا ہے۔
حجم الخط: