فهرس الكتاب
الصفحة 2813 من 5761
کتاب: مواقیت کا بیان
جس آدمی کے ساتھ قربانی کاجانور نہ ہو 'وہ حج کے احرام کو عمرے کے احرام میں بدل سکتا ہے؟
2813 أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ كَانَتْ الْمُتْعَةُ رُخْصَةً لَنَا
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ تمتع، صرف ہمارے لیے رخصت تھی۔
حجم الخط: