کتاب: مواقیت کا بیان
2955 أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مَا تَرَكْتُ اسْتِلَامَ هَذَيْنِ الرُّكْنَيْنِ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُمَا الْيَمَانِيَ وَالْحَجَرَ فِي شِدَّةٍ وَلَا رَخَاءٍ
حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب سے میں نے رسول اللہﷺ کو یہ دو کونے، حجر اسود اور رکن یمانی، چھوتے دیکھا ہے میں نے کبھی بھی، سختی ہو یا سہولت، ان دو کونوں کو چھونا ترک نہیں کیا۔
متعلقہ مسئلے کی تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث نمبر ۲۹۱۸ اور ۲۹۴۹۔