کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
302 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَامِلٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَجِدُهُ فِي ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَحُتُّهُ عَنْهُ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں منی دیکھتی تو اسے اس سے کھرچ دیا کرتی تھی۔