فهرس الكتاب

الصفحة 3025 من 5761

کتاب: مواقیت کا بیان

عرفات سے واپسی کے وقت سکون واطمینان اختیار کرنا چاہیے

3025 أَخْبَرَنِي أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَةَ وَجَعَلَ يَقُولُ السَّكِينَةَ عِبَادَ اللَّهِ يَقُولُ بِيَدِهِ هَكَذَا وَأَشَارَ أَيُّوبُ بِبَاطِنِ كَفِّهِ إِلَى السَّمَاءِ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ عرفات سے واپس چلے تو فرماتے تھے: ''اے اللہ کے بندو! سکون واطمینان اختیار کرو۔'' آپ اپنے ہاتھ سے اس طرح اشارہ فرما رہے تھے۔ اور (راوی حدیث) ایوب نے اپنی ہتھیلی سے آسمان کی طرف اشارہ کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت