فهرس الكتاب

الصفحة 3033 من 5761

کتاب: مواقیت کا بیان

مزدلفہ میں دو نمازیں جمع کر کے پڑھنا

3033 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مغرب اور کو مزدلفہ میں ایک اقامت کے ساتھ جمع کیا۔

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی یہی روایت صحیح بخاری میں ''ہر نماز کے لیے الگ الگ اقامت'' کے الفاظ کے ساتھ ہے۔ دیکھیے: (صحیح البخاری، الحج، حدیث: ۱۶۷۳) اور یہی محفوظ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت